Success is never certain, but self-doubt, negativity and low expectation guarantee failure. (John F. Murray)
Wednesday, 10 February 2016
Tuesday, 9 February 2016
محنت، لگن اور بار بار کوشش
محنت، لگن اور بار بار کوشش آپ کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کر دے گی
ہمارے معاشرے میں ہوتا یہ ہے کہ اگر بندہ ناکام ہو جائے تو اسے طعنے مار کے اتنا مایوس کر دیتے ہیں کہ وہ کسی کام کا نہیں رہتا۔ ایک استاد کو بلند حوصلہ اور تحمل سے کام لینا چاہیے اور اپنے طلباء کو حوصلہ اور ہمت سکھانی چاہیے۔ ہر بندے میں ایک ٹیلنٹ ہوتا ہے جو اکثر ہمارے معاشرے کی وجہ سے مر جاتا ہے۔

Posted by University of Sargodha - UoS on Sunday, January 31, 2016
Subscribe to:
Posts (Atom)