Thursday, 1 September 2016

Monday, 21 March 2016

خود سے سوال : اب کون سی توجیہہ باقی ہے؟


Story of Suleman Arshad | Qasim Ali Shah | Urdu/Hindi 



سنئے، دیکھئے، اور خود سے سوال کیجئے  ’’ اب کون سی دلیل  یا  وجہ ہے  ناکرنے کی؟‘‘۔

Tuesday, 9 February 2016

محنت، لگن اور بار بار کوشش



محنت، لگن اور بار بار کوشش آپ کو  دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کر دے گی 

ہمارے معاشرے میں ہوتا یہ ہے کہ اگر بندہ ناکام ہو جائے تو اسے طعنے مار کے اتنا مایوس کر دیتے ہیں کہ وہ کسی کام کا نہیں رہتا۔ ایک استاد کو بلند حوصلہ اور تحمل سے کام لینا چاہیے اور اپنے طلباء کو حوصلہ اور ہمت سکھانی چاہیے۔ ہر بندے میں ایک ٹیلنٹ ہوتا ہے جو اکثر ہمارے معاشرے کی وجہ سے مر جاتا ہے۔

Posted by University of Sargodha - UoS on Sunday, January 31, 2016